اردو

urdu articles

!خود آپ اپنے دام میں۔۔۔۔

!خود آپ اپنے دام میں۔۔۔۔

پاک دفترِ خارجہ نے بھارتی سفیر”گوتم بمبا نوالہ“ کو طلب کرکے بھارتی کھلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے جواب طلبی کی ہے۔ یاد رہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر شدید اشتعال انگیزی کی گئی جس کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہوگئے جبکہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں […]

Read More →

!دہلی کا۔۔۔۔ دیوالیہ پن

!دہلی کا۔۔۔۔ دیوالیہ پن

ایک جانب بھارتی وزیر خارجہ ”سشما سوراج“ نے ڈھٹائی کی ساری حدیں پار کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف سراسر بے بنیاد الزام تراشیاں کیں ہیں تو دوسری طرف مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر پردہ ڈالے کے لئے دہلی سرکار نے شر انگیزی کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ انڈیا اور پاکستان کے درمیان دہلی […]

Read More →

عبدالستار ایدھی ۔ ۔ ۔ ایک عظیم شخصیت

عبدالستار ایدھی ۔ ۔ ۔ ایک عظیم شخصیت

ہر اعتدال پسند کو غالباً ان لوگوں کے بارے میں بخوبی آگاہی ہوتی ہے جو سچائی کے راستے پر گامزن ہوتے ہیں ۔ عبدالستار ایدھی کی شخصیت اس امر کا واضح ثبوت ہے کہ وہ ایک سچے انسان تھے ۔ ( انھوں نے آٹھ جولائی2016 کو وفات پائی ) انھوں نے 1947 میں پاک بھارت […]

Read More →

!جرمنی کا کلہاڑی بردار قاتل اور ۔ ۔ ۔

!جرمنی کا کلہاڑی بردار قاتل اور ۔ ۔ ۔

مصنف نے اپنی پچھلی تحریر میں افغان مہاجرین کے متعلق بات کی ۔ مگر حال ہی میں ، ان میں سے ایک نے سفاکی کی بد ترین تاریخ رقم کرتے ہوئے دہشتگردی کے ذریعے حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش کی ۔ ایک سترہ سالہ نوجوان افغان نے ، جو کہ کلہاڑے اور چاقو سے […]

Read More →

!سلک روٹ ، پاکستان اور مغربی دانشور ۔ ۔ ۔

!سلک روٹ ، پاکستان اور مغربی دانشور ۔ ۔ ۔

تحریر : ڈیڈیئر شودت اس مختصرتحریر کے ذریعے انیس کروڑ اٹھائیس لاکھ افراد پر مشتمل ملک ’’ پاکستان ‘‘ کی بابت سمجھنے اور سوچنے کی سعی کی گئی ہے ۔ آگے بڑھنے سے پہلے پاکستان کے جغرافیے کو جاننا ضروری ہے ۔ یہ ملک یوریشیا ، مشرق وسطیٰ اور بھارت کے درمیان واقع ہے ۔ […]

Read More →

! صدر ” ہیلری کلنٹن کی متوقع پاک افغان پالیسی “

! صدر ” ہیلری کلنٹن کی متوقع پاک افغان پالیسی “

تحریر : ڈیڈیئر شودت پہلے ہم نے اس امر کا جائزہ لیا کہ ’’ ٹرمپ ‘‘ کا ممکنہ طور پر صدر منتخب ہونا بظاہر افغان تنازعہ کے لئے ایک بری پیش رفت ہو گی ۔ مگر ’’ ہیلری کلنٹن ‘‘ کیا بطور صدر امریکہ واقعی بہتر ثابت ہوں گی ۔ یہ بھی اپنے آپ میں […]

Read More →

! صدر ‘”ٹرمپ کی ممکنہ پاک افغان پالیسی “

! صدر ‘”ٹرمپ کی ممکنہ پاک افغان پالیسی “

تحریر : ڈیڈیئر شودت یہ تو اب واضح ہو ہی چکا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات ’’ ڈونلڈ ٹرمپ ‘‘ اور ’’ ہیلری کلنٹن ‘‘ کے مابین ہی ہو گا اور ان دونوں میں سے کوئی ایک شخصیت آنے والے کئی برسوں تک عالمی سفارت کاری کی راہیں متعین کرے گی ۔ یہ بھی ظاہر […]

Read More →

!بھارتی انتخابی نتائج اور ۔ ۔

!بھارتی انتخابی نتائج اور ۔ ۔

ہندوستان کے پانچ صوبوں ’’ مغربی بنگال ‘‘ ، ’’ تامل ناڈو ‘‘ ، ’’ کیرالہ ‘‘ ، ’’ آسام ‘‘ اور ’’ پانڈی چری ‘‘ میں چار اپریل تا سولہ مئی تک چھ مختلف مراحل میں عام صوبائی انتخابات ہوئے اور انیس مئی کو نتائج کے بعد پہلی نظر میں جو تصویر ابھرتی ہے […]

Read More →

Top