Skip to content Skip to footer

!کھودا پہاڑ ۔ ۔ نکلا یوگی

birlikte yaşadığı günden beri kendisine arkadaşları hep ezik sikiş ve süzük gibi lakaplar takılınca dışarıya bile çıkmak porno istemeyen genç adam sürekli evde zaman geçirir Artık dışarıdaki sikiş yaşantıya kendisini adapte edemeyeceğinin farkında olduğundan sex gif dolayı hayatını evin içinde kurmuştur Fakat babası çok hızlı sikiş bir adam olduğundan ve aşırı sosyalleşebilen bir karaktere sahip porno resim oluşundan ötürü öyle bir kadınla evlenmeye karar verir ki evleneceği sikiş kadının ateşi kendisine kadar uzanıyordur Bu kadar seksi porno ve çekici milf üvey anneye sahip olduğu için şanslı olsa da her gece babasıyla sikiş seks yaparken duyduğu seslerden artık rahatsız oluyordu Odalarından sex izle gelen inleme sesleri ve yatağın gümbürtüsünü duymaktan dolayı kusacak sikiş duruma gelmiştir Her gece yaşanan bu ateşli sex dakikalarından dolayı hd porno canı sıkılsa da kendisi kimseyi sikemediği için biraz da olsa kıskanıyordu
اتر پردیش میں فی الحال مودی دور کے بعد یوگی یوگی کا نعرہ گونج رہا ہے۔ اس موقع پر یوگی ادتیہ ناتھ کی تاجپوشی پر ان کے والد کا بیان بہت توجہ طلب ہے۔یاد رہے کہ بھارتی ٹی وی چینل ’’ نیوز نیشن ‘‘ اور ’’ انڈیا نیوز ‘‘ پر یوگی کے والد آنند سنگھ بشٹ نے خوشی اور فخر کا اظہار کرنے کے بعد کہا کہ ’’مہنت اویدیہ ناتھ ( یوگی کا گُرو ) کی علامات یوگی میں بھی آ گئی ہیں۔ میں نے بھی اسے ( یوگی ) کو سمجھایا کہ لوگوں کے ساتھ رواداری رکھو اتفاق سے اب تم بہت بڑے عہدے پر ہو۔ دوسروں سے برا سلوک نہ کرو خصوصاً مسلمانوں سے امتیازی سلوک بند کر دو ‘‘ yogi-adityanath-meets-pm-narendra-modi
سوال یہ ہے کہ آخر اس نصیحت کی ضرورت آنند سنگھ کو کیوں محسوس ہوئی؟ اس لئے کہ یوگی میں مذکورہ صفات کا فقدان ہے بلکہ وہ اس کے بالکل بر عکس ہے اور اس میں مسلم دشمنی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے ۔ جس کا اعتراف اس کے والد نے بلاواسطہ کیا ۔ آنند سنگھ نے اس کیلئے مہنت اویدیہ ناتھ( یوگی کا گُرو ) کو موردِ الزام ٹھہرایا۔ اگر آنند سنگھ اپنے بیٹے کو اویدیہ ناتھ کے ساتھ نہ بھیجتا تو اسے سمجھانے کی نوبت ہی پیش نہ آتی ۔ واضح رہے کہ ادتیہ ناتھ کے والد نے تواس موقع پر اپنے خاندانی بزرگ اویدیہ ناتھ کا ذکر کیا لیکن خود وزیراعلیٰ کی زبان پر اپنے گرو کا نام ابھی تک ایک بار بھی نہیں آیا۔ اس سے یوگی کی خصلت کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے ۔مبصرین کا کہنا ہے کہ مودی اور یوگی دونوں میں یہ احسان فراموشی کی قدر مشترک ہے۔
واضح رہے کہ مہنت ادیتیہ ناتھ کا اصلی نام اجے سنگھ بشٹ تھا اور یہ خاندان اتراکھنڈ میں پوڑی گڑھوال کا باشندا ہے ۔ ادیتیہ ناتھ نے 1998 سے اب تک پانچ مرتبہ اسمبلی کا انتخاب جیتا۔ وہ اویدیہ ناتھ کے نام سے 1998 سے پانچ مرتبہ رکن پارلیمان چنا گیا ۔ ادیتناتھ اپنے گرو کو تو کیا یاد کرتا کہ اس نے تو ابھی تک اپنی ماں کو فون نہیں کیا۔ اس لئے نیوز نیشن کے پوچھے جانے پر بوڑھی ماں بولی ابھی تک بات نہیں ہوئی ہے۔ یوگی نے اپنے نئے گرو ( مودی ) سے ماں کی محبت کو کیش کرانے کی سیاست شاید ابھی تک نہیں سیکھی ہے۔
دوسری جانب یہ امر بھی توجہ کا حامل ہے کہ اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں سے نفرت کے بھارتی جنون میں ان دنوں انتہائی سرعت سے اضافہ ہوا ہے اور راجیہ سبھا کے رکن اور BJP کے سینئر لیڈر ’’ سبرا منیم سوامی ‘‘ نے بائیس مارچ کو کہا کہ ’’ کسی میں ہمت ہے تو ایودھیا میں بنے رام مندر ( عارضی ) کو گرا کر دکھائے ۔ اور اگر کسی نے ایسا کرنے کی کوشش کی تو اس کا جو انجام ہو گا وہ دنیا دیکھے گی ۔ ‘‘
علاوہ ازیں گذشتہ چند دنوں میں جنونی ہندو رہنما ’’ ساکشی مہاراج ‘‘ نے کہا ’’ مسلمانوں اور عیسائیوں کی میتیں دفن کرنے کی بجائے جلائی جانی چاہیں کیونکہ یہ ایک ہندو ملک ہے اور یہاں پر صرف وہی رسوم و رواج چلیں گے جو ہندو دھرم کے مطابق ہوں گے ۔ ‘‘ اس کے علاوہ ’’ سادھوی پراچی ‘‘ ، ’’ نرنجن جیوتی ‘‘ ، ’’ ونے کٹیار ‘‘ اور ’’ اوما بھارتی ‘‘ سمیت بہت سے جنونیوں نے اس ضمن میں جو کچھ کہا اور جو زبان استعمال کی ، اسے احاطہ تحریر میں لانا ممکن نہیں ۔
ایسے میں امید ہی کی جا سکتی ہے کہ عالمی برادری اپنے تجاہلِ عارفانہ کو ترک کر کے مثبت اور ٹھوس طرز عمل اپنائے گی ۔ اور دنیا بھر کے فسادی عناصر کی بیخ کنی میں اپنا کردار نبھائے گی ۔

چھبیس مارچ کو روز نامہ پاکستان اور نوائے وقت میں شائع ہوا ۔

( مندرجہ بالا تحریر مصنف کے ذاتی خیالات ہیں جن کے لئے اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ یا کوئی بھی دوسرا ادارہ ذمہ دار نہیں )

 

Show CommentsClose Comments

Leave a comment

IPRI

IPRI is one of the oldest non-partisan think-tanks on all facets of National Security including international relations & law, strategic studies, governance & public policy and economic security in Pakistan. Established in 1999, IPRI is affiliated with the National Security Division (NSD), Government of Pakistan.

Contact

 Office 505, 5th Floor, Evacuee Trust Complex, Sir Agha Khan Road, F-5/1, Islamabad, Pakistan

  ipripak@ipripak.org

  +92 51 9211346-9

  +92 51 9211350

Subscribe

To receive email updates on new products and announcements